فائرنگ سے زخمی نوجوان کو پشاور کے اسپتال منتقل کردیا گیا فوٹو: فائل عمر فاروق: آشو خیل میں بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور 2 سوتیلے بھائی جاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے علاقے آشو خیل میں سجاد نامی شخص نے اپنے باپ اور بھائیوں پر فائرنگ کردی، جس […]
The post پشاور میں بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور 2 بھائی جاں بحق appeared first on Zoon TV.