خیرپورمہران ہائی وے پرآئل ٹینکرمسافروین سے ٹکرا کرکارسے ٹکرا گیا: فوٹو: فائل خیرپور: آئل ٹینکرمسافروین سے ٹکرا کرکارسے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جان بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق خیرپورمہران ہائی وے پرآئل ٹینکرمسافروین سے ٹکرا کرکارسے ٹکرا گیا، حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا […]
The post خیرپورمہران ہائی وے پرخوف ناک ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment