ٹرانسپورٹرزبدستور زائدکرایہ وصول کررہے ہیں،وزیرٹرانسپورٹ موثر کارروائی کریں ،مسافر۔ فوٹو: فائل کراچی: رمضان کے آخری عشرے میں انٹرسٹی بس ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں غیر معمولی اضافہ کردیا۔ کراچی سے اندرون ملک آبائی علاقوں میں عید الفطر منانے کے لیے جانے والے مسافر ٹرانسپورٹرز کے من مانے کرایے ادا کرنے پر مجبور ہیں،حکومت ہرسال کی طرح اس […]
The post انٹر سٹی بس ٹرانسپورٹرز کی شہریوں سے ’’لوٹ مار‘‘ appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment