Wednesday, January 2, 2019

لیویز اہلکاروں کی رشوت ستانی قابل قبول نہیں، وزیر خزانہ بلوچستان

امن و امان برقرار رکھنے میں ناکام لیویز حکام کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، میر محمد عارف محمد حسنی فوٹو:فائل چاغی: وزیر خزانہ بلوچستان میر محمد عارف محمد حسنی نے کہا ہے کہ لیویز اہلکاروں کی جانب سے رشوت ستانی قابل قبول نہیں اور امن و امان برقرار رکھنے میں ناکام اہلکاروں کے خلاف […]

The post لیویز اہلکاروں کی رشوت ستانی قابل قبول نہیں، وزیر خزانہ بلوچستان appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment