قادر خان گزشتہ ایک دہائی سے بیماری کے باعث کام نہیں کررہے تھے اس وقت کسی نے بھی ان کی پرواہ نہیں کی شکتی کپور فوٹوفائل ممبئی: اداکار قادر خان کے دوست اور ان کے ساتھ متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکارشکتی کپور کا کہنا ہے کہ قادرخان زندگی کے آخری دنوں میں […]
The post ’ قادرخان زندگی کے آخری دنوں میں اکیلے رہ گئے تھے‘ appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment