ملزمان نیلامی کی گاڑیاں عوام کو سستے داموں بیچنے کا جھانسہ دے کر بھاری رقوم لوٹتے تھے، رینجرز فوٹو:فائل کراچی: رینجرز نے انٹیلی جینس بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے سائبر کرائم میں ملوث ایک گروہ کے 10 کارندوں کو گرفتار کیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ملزمان نیلامی کی گاڑیاں عوام کو سستے داموں بیچنے […]
The post کراچی میں سائبر جرائم میں ملوث 10 رکنی گروہ گرفتار appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment