Sunday, December 2, 2018

پاکستان اوپن اسکواش، ٹائٹلز کے فاتحین کا آج فیصلہ

ویمنز ٹرافی کیلیے مصر کی یتراب عدیل ہموطن نادین شاہین کیخلاف کورٹ سنبھالیں گی۔ فوٹو : فائل کراچی: پاکستان اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2018 کے فاتحین کا فیصلہ آج ہوگا۔ ڈی ایچ اے کریک کلب کراچی میں جاری71ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کے ایونٹ کا مینز فائنل کریم عبدالجواد اور ڈیگو  ایلس میں ہونا ہے، ویمنز ٹرافی کیلیے […]

The post پاکستان اوپن اسکواش، ٹائٹلز کے فاتحین کا آج فیصلہ appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment