Sunday, December 2, 2018

اسرائیلی پولیس کو وزیراعظم نیتن یاہو کی کرپشن کے ٹھوس شواہد مل گئے

اسرائیلی وزیراعظم پر ٹیلی کام کمپنی کو اپنی ذاتی تشہیر کے لیے خلاف ضابطہ اربوں ڈالر کا بزنس دینے کا الزام تھا۔ فوٹو : فائل تل ابيب: اسرائیلی پولیس نے ٹھوس شواہد ملنے پر وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ کے خلاف رشوت خوری، دھوکا دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کی دفعات کے تحت […]

The post اسرائیلی پولیس کو وزیراعظم نیتن یاہو کی کرپشن کے ٹھوس شواہد مل گئے appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment