Saturday, December 29, 2018

وزیراعلیٰ پنجاب سیدهے آدمی ہیں، ان کی رہنمائی کی ضرورت ہے، چیف جسٹس

موجودہ حکومت سے اورنج ٹرین بهی مکمل نہیں ہو رہی، وہ بهی ہم مکمل کروا رہے ہیں، چیف جسٹس فوٹو:فائل  لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سیدهے آدمی ہیں اور ان کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بچوں کے جگر اور گردوں کی […]

The post وزیراعلیٰ پنجاب سیدهے آدمی ہیں، ان کی رہنمائی کی ضرورت ہے، چیف جسٹس appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment