ویڈیو میں پریانکا چوپڑا دیوالی پر تمام لوگوں کو پٹاخے جلانے سے منع کرتی نظر آرہی ہیں فوٹو فیس بک جودھ پور: نامور بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا اپنی شادی میں پٹاخے جلانے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا اورنک جونز گزشتہ روز بھارتی ریاست جودھ میں کرسچن روایات […]
The post پریانکا چوپڑا شادی میں پٹاخے جلانے پر تنقید کا شکار appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment