Sunday, December 2, 2018

پاکستانی وزیر خارجہ کے گگلی والے بیان نے انہیں بے نقاب کر دیا، سشما سوراج

آپ سکھ برادری کے جذبات کا احترام نہیں کرتے، بھارتی وزیرخارجہ کی ہرزہ سرائی نئی دلی: بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ کے گگلی والے بیان نے انہیں بے نقاب کر دیا۔   سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہا کہ پاکستانی […]

The post پاکستانی وزیر خارجہ کے گگلی والے بیان نے انہیں بے نقاب کر دیا، سشما سوراج appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment