کالنگا سینا کی دھمکی کے باعث شاہ رخ خان کی سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی تھی فوٹوفائل اڑیسہ: ہندو انتہا پسند تنظیم کالنگا سینا نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے چہرے پر سیاہی پھینکنے کا ارادہ بدل دیا۔ ہندو انتہا پسند تنظیم کالنگا سینا نے چند روز قبل دھمکی دی تھی کہ اگر شاہ […]
The post ہندو انتہا پسند شاہ رخ خان پر سیاہی پھینکنے کے فیصلے سے دستبردار appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment