Thursday, June 6, 2019

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حساس ادارے کا اہلکار جاں بحق

واقعہ پولیس مقابلہ نہیں ٹارگٹ کلنگ کا شاخسانہ ہے، پولیس فوٹو: فائل  کراچی: ایم اے جناح روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے حساس ادارے کے اہلکار کو قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب نجی بینک کے اے ٹی ایم بوتھ کے باہر […]

The post کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حساس ادارے کا اہلکار جاں بحق appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment