تھپڑ مارنے کی وڈیو وائرل ہونے پر سلمان خان پر تنقید کی جانے لگی ہے فوٹو: فائل ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’بھارت‘ کے پریمئیر کے موقع پر آئے بچے سے بدسلوکی پر سیکڑوں مداحوں کے سامنے اپنے سیکیورٹی گارڈ کو تھپڑ دے مارا۔ سلمان خان بالی ووڈ کے ایسے […]
The post سلمان خان نے سیکڑوں لوگوں کے سامنے سیکیورٹی گارڈ کو تھپڑ دے مارا appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment