تقسیم سے پہلے لاہور میں دو طبیبوں کی دھاک تھی۔ دونوں کنگ ایڈورڈز کے گریجویٹ تھے۔ان میں سے ایک ڈاکٹر دلاور علی شاہ تھے جو اندرونِ شہر چونا منڈی میں کلینک کرتے تھے۔ ان کے ہاں انیس سو پینتیس میں انور سجاد کی ولادت ہوئی۔ڈ اکٹر دلاور چونکہ صوفی منش تھے لہذا کشادہ دل تھے۔انور […]
The post چونا منڈی کا لڑکا ( حصہ اول ) appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment