وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزید ڈاکٹروں کو مقرر کرنے کی بھی ہدایت کردی ہے۔ فوٹو: فائل کراچی: سندھ کابینہ نے سرکاری ڈاکٹروں کی تنخواہیں پنجاب کے ڈاکٹروں کے برابر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سندھ کابینہ نے سرکاری ڈاکٹروں کے لیے نیا سیلری پیکج پنجاب کے برابر کرنے کی منظوری دیدی ہے، کابینہ […]
The post سندھ کابینہ نے ڈاکٹروں کی تنخواہیں پنجاب کے برابر کرنے کی منظوری دیدی appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment