Thursday, May 23, 2019

فیصل آباد میں جج پر تشدد کرنے والے وکیل کو ساڑھے 18 سال قید

ایڈووکیٹ عمران منج پر ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ اور ہرجانہ ادا بھی عائد فوٹو:فائل فیصل آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سول جج پر تشدد کرکے زخمی کرنے والے وکیل کو سزا سنا دی۔ فیصل آباد کی عدالت نے ایڈووکیٹ عمران منج کو مجموعی طور پر 18 سال 6 ماہ قید کی سزا سناتے ہوئے […]

The post فیصل آباد میں جج پر تشدد کرنے والے وکیل کو ساڑھے 18 سال قید appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment