واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا شاخسانہ لگتا ہے، ڈی آئی جی ٹریفک پولیس فوٹو:فائل کراچی: گارڈن نشتر روڈ پر فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سولجر بازار کے علاقے گارڈن ایسٹ نشتر روڈ ابو عبیدہ مسجد کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ مقتول کی […]
The post کراچی میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment